*نظم*
دعا ہو، جستجو ہو تم میری
دل ہو میرا، جان ہو تم ہماری
روٹھ کر اپنی زندگی سے
حفاظت کرتے ہو تم ہماری
مانا کچھ خواہشیں ہیں تمہاری
مانا کچھ خواہشیں ہیں تمہاری
پھر بھی تم جواں کہتے ہو!
پھر بھی تم جواں کہتے ہو
پہلی خواہش حفاظت ہے تمہاری
آخری خواہش ہے شہادت ہماری
اے جوانوں کیسے نا کروں سلام تم کو
اے پرچم کیسے نا کروں سلام تم کو
گوا کے زندگی اپنی تم نے
سکوں دیا ہم کو تم نے
اے جوانوں کیسے نا کروں سلام تم کو
اے پرچم کیسے نا کروں سلام تم کو
دشمنوں کی نسل کو کیا ختم تم نے
جیت ہمارا مقدر بنایا تم نے
لہرا کے پرچم اپنا دشمنوں کی سرزمینوں پر
اللہ اکبر، اللہ اکبر کا نعرہ بلند کیا تم نے
اے جوانوں کیسے نا کروں سلام تم کو
پاک پرچم کو زینت بنایا ہے تم نے
اے نوجواں کیسے نا کروں سلام تم کو
اے جوانوں کیسے نا کریں سلام تم کو
0 Comments
Hy!
Thanks for your replying and showing interest in my blog.