غزل
مبشر یعقوب
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر
ساز دل کے بجاتی رہی رات بھر
رات کا کارواں سحر کی منزلیں
شمع بن کر رہو زندگی کا سبق
رات مجھ کو سکھاتی رہی رات بھر
رات مجھ کو سکھاتی رہی رات بھر
زلف کی روشنی دیدہ ور کے لئے
تیرگی کو مٹاتی رہی رات بھر
سوز دل کے سنے اور پھر ہنس پڑے
زندگی گنگناتی رہی رات بھر ۔۔
تعارف
مبشر
یعقوب نے رواں سال دھم جماعت کا امتحان پاس کیا ہے شہر کراچی کے رہائش پذیر جن کو شاعری سے لگاؤ تو بچپن سےتھا مگر الم عروض سے واقفیت ابھی ابھی ہوئی ہے ۔قلمی نام
ابھی
نہیں رکھا ۔شعریات ایک امید سے سیکھنے کی کوشش جاری ہے ۔۔۔
7 Comments
Umda
ReplyDeleteShukria
DeleteGeo nojawan
ReplyDeleteواہ عمدہ
ReplyDeleteآپ کی تو بات ہی الگ ہے جناب
ReplyDeleteآپ کی تو بات ہی الگ ہے جناب
ReplyDeleteNice effort
ReplyDeleteHy!
Thanks for your replying and showing interest in my blog.