تُو میری ذات کے پھیلاؤ سے واقف ہی نہیں

Image may contain: one or more people




تُو میری ذات کے پھیلاؤ سے واقف ہی نہیں
ایسے گملوں میں لگانے سے نہیں ہوتا میں
پہلے ہوتا ہوں دکھانے کو، کہ ہو سکتا ہوں
پھر نہ ہونے کے بہانے سے نہیں ہوتا میں










Post a Comment

0 Comments