بند راستوں میں امید کی کرن

 

بند راستوں میں امید کی کرن



جب سب راستے بند ہو جاتے ہیں تب ہمیں صرف اللہ ہی نظر کیوں آتا ہے ہم اپنے دکھڑے لے کر صرف اسی کے پاس جاتے ہیں کیونکہ ہم جانتے ہیں اللہ کے دروازے ہمارے لیے کبھی بند ہو ہی نہیں سکتے وہ سننے والا ہے دلوں کے حال جاننے والا ہے، وہ کسی کی ذات پہ تکلیفوں کا اتنا بوجھ نہیں ڈالتا کہ اس کے بندے سے سہا نہ جاۓ بڑے سے بڑا گناہ کرنے کے بعد بھی اللہ ہمارا ساتھ نہیں چھوڑتا وہ دھتکارتا نہیں ہے وہ یہ نہیں کہتا کہ بس بہت ہوگیا ، میں معاف کر کر کے تھک گیا ہوں وہ کہتا ہے گناہ کر کے آئے ہو؟


 معافی مانگ لو مجھ سے میں معاف کر دوں گا، وہ بیزار نہیں ہوتا مجھ سے وہ تو اپنے پاس بلاتا ہے مجھے تھام لیتا ہے میری ہر برائی جانتے ہوئے بھی وہ مجھے جانے کا نہیں کہتا۔ ایسا ہے میرا اللہ


Post a Comment

0 Comments