چودہ ادبی نکات (2020) تحریر اختر چیمہ

    


 چودہ ادبی نکات کے2020  

 اختر چیمہتحریر

 


شاعرہ کو جلد اچھا شاعر مان لیا جاتا ہے۔-1

2-بڑا شاعر وہ ہے جس کا عہدہ بڑا ہو۔

3- اچھا شاعر عموماً امیر ہوتا ہے-

داد برائے داد--4

-داد برائے فروخت-5

-شاعری برائے فروخت-6

-شاعری فری دستیاب برائے صنفِ نازک-7

۔تنقید برائے دوستی ،رشتہ و محبت--8

9-آپ اصلاح کا کہہ دیں،پھر بیڑا غرق ہوتا دیکھیں۔

10-ایسے نقاد موجود جنھوں نے تنقید پڑھی ہی نہیں ہوتی-

11- کتاب پڑھے بغیر بھی تنقید نگاری۔

-تنقید برائے تنقید- 12

- شاعر زیادہ ،قاری اور سامعین کم-13

-باتصویر شاعری 14

 

تعارف

مشہورو معروف مطالعہ وادب سے گہرا تعلق رکھنے والےشاعر و کالم نگار پروفیسر اختر چیمہ سیالکوٹ کے رہائشی ہیں-انکا تعلیمی معیار اور ادب کے میدان میں یہ اپنی مثال آپ ہیں-


Post a Comment

0 Comments