خواہش تحریر کومل سلطان خان

 


    خواہش

کومل سلطان خان  

صرف ایک خواہش کی تھی وہ بھی خواب بن کر ادھوری رہ گئی، جیسے کوئی کانچ کا گلاس تھا! ٹوٹ گیا اور ٹوٹی ہوئی چیزیں کہاں جڑ پاتی ہیں اگر جڑ جائیں تو بھی پہلے جیسے
صورت میں نہیں بن سکتی..

کوئی بھی رشتہ مستقل نہیں ہوتا. ساتھ چلنے والوں نے ایک دن بچھڑ جانا ہوتا ہے. رشتوں کی ڈوریں ایک مخصوص وقت تک ساتھ بندھی رہتی ہیں. قدرت کا قانون ہے کہ ہر چیز نے ایک دن ختم ہونا ہے. لوگ ملتے ہی بچھڑنے کے لیے ہیں، رشتے بنتے ہی ختم ہونے کے لیے ہیں. درد اس وقت ہوتا ہے جب رشتے اپنی معیاد سے پہلے ختم ہو جائیں ساتھ پہلے ہی چھوٹ جائے. تکمیل کے مراحل ادھورے رہ جائیں.تمہارا اور میرا ساتھ بنا ہی ٹوٹنے کے لیے تھا افسوس اس بات کا ہے کہ تم وقت سے پہلے بچھڑ گئے.....

یہ زندگی تو صرف تمہاری ہے، تم کیسے کسی اور کے ہو سکتے ہو!!!!


Post a Comment

0 Comments